واعظی کی ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دفتر کے انچارج محمود واعظی نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔