گھروں کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کی گرفتاری 03.08.2019 16:53 Ur.mehrnews.com اسرائيل نے گھروں کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔