پاکستان کا ہندوستان پر کشمیر سرحد پرکلسٹر بموں سے حملہ کرنے کا الزام
پاکستان نے بھارتی فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایل او سی اور آزاد کشمیر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری میں ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔