ایرانی فوج نے نئے اسمارٹ بم یاسین کی رونمائی کی 06.08.2019 17:41 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں ملکی سطح پر تیار کئے گئے نئے اسمارٹ بم یاسین کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔