World News in Urdu

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کا انتقال ہوگیا

بھارت کی سابق وزیر خارجہ اور حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی " بی جے پی" کی سینئر رہنما سشما سوراج کا 67 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

Читайте на сайте