چین کا بھارت کو انتباہ/ بھارت ہواوے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے
چین نے بھارت کو سخت الفاظ میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی موبائل کمپنی ہواوے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے ورنہ چین میں بھارتی کمپنیوں کو کام کرنے نہیں دیا جائے گا۔