بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ کشمیر ناکام
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووَل کا دورہ کشمیر ناکام ہوگیا بھارتی قومی سلامتی کے مشیر سے کسی بھی کشمیری رہنما نے ملاقات نہیں کی۔