یمنی فوج اور قبائل کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرمیزائل حملہ 08.08.2019 09:13 Ur.mehrnews.com یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔