ملک کے شمال مغربی علاقہ سے 200 شکاری بندوقیں برآمد
اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغربی علاقہ سے 200 شکاری بندوقیں برآمد کرلی ہیں۔