ملکہ ایلزیبتھ دوم پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی
برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔