راولپنڈی میں اسپتال میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 31.08.2019 08:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔