کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک خاتون زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔