ایرانی صدر کے معاون کا سنندج کا دورہ 13.11.2019 11:44 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر کے معاون محمد نوبخت سنندج کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی اور تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔