World News in Urdu

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظالمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔

Читайте на сайте