بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کےخلاف مظاہروں میں اب تک 18 افراد شہید
بھارت کے مختلف شہروں میں شہریت ترمیمی قانون کےخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،مظاہروں میں اب تک 18 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔