پاکستان میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے 2 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ ٹانک میں کڑی وام کے مقام پروہابی دہشت گردوں کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت ہلاک ہو گئے۔