پاکستان نے چین کے لیے فضائی پروازیں معطل کردیں 31.01.2020 11:45 Ur.mehrnews.com چین میں کورونا وائرس کے پھیلنے اور اس کے پاکستان میں منتقل ہونے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔