یزد کے زرتشتیوں کا صدی کا جشن 31.01.2020 11:12 Ur.mehrnews.com زرتشتی اپنی قدیم رسم کی بنیاد پر ہر سال صدی کا جشن 10 بہمن کو مناتے ہیں اور اس دن کو وہ یوم آبان کے نام سے یاد کرتے ہیں۔