بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے 10 فلسطینی زخمی 31.01.2020 20:56 Ur.mehrnews.com اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر فائرنگ کرکے 10 فلسطینی نمازیوں کو زخمی کردیا ہے۔