ایران کے حملے میں 64 امریکی فوجیوں کو شدید دماغی چوٹیں آئیں
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے نیا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے حملے میں 64 امریکی فوجیوں کو شدید دماغی چوٹیں آئیں۔