World News in Urdu

ایران کا ترکی اور شام کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرنے کا اعلان

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران ، ترکی اور شام کے درمیان اختلاف کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔

Читайте на сайте