World News in Urdu
Февраль
2020

Новости за 07.02.2020

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے جبر و ظلم کا پردہ فاش

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے مظالم اور غیر انسانی حرکتوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت کو مخالفین کے خلاف ظلم و جبر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قاہرہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزير اعظم کی خفیہ ملاقات

اسرائیلی ذرائع نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات قاہرہ میں ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان میں اسلامی مزاحمت کا روضۃ الشہداء

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ لبنان کے شہیدوں کا روضۃ الشہداء واقع ہے روضۃ الشہداء میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے حزب اللہ بعض اہم شہداء کے مزار موجود ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

چپاتی میں خط چھپا کر والدہ سے رابطہ کیا/ کشمیری بنیادی حقوق سے محروم

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اقبال نے کہا ہے کہ والدہ سے چپاتیوں میں خط چُھپا کر رابطہ کیا اور کشمیر کے عوام گذشتہ چھ ماہ سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور شدید معاشی اور نفسیاتی مصائب کا شکار ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایرانی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی اور اسرائیل کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے ادلب سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمہ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اوردونوں دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہے ہیں۔