World News in Urdu

ایران کے مستضعفین ادارے کے سربراہ کا خراسان جنوبی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے مستضعفین ادارے کے سربراہ سید پرویز فتاح نے صوبہ خراسان جنوبی کے دورے کے دوران 4 مدرسوں کا افتتاح کیا ہے۔

Читайте на сайте