World News in Urdu

چین میں کورونا وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے والا ڈاکٹر بھی ہلاک

چین میں کورونا وائرس کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہوگئی ہے۔

Читайте на сайте