بھارت میں ٹریفک حادثے میں 16 افراد ہلاک 13.02.2020 10:35 Ur.mehrnews.com بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں مسافر بس سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکراگئی، حادثےمیں16 مسافرہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے۔