World News in Urdu

تبریز میں شہید سلیمانی کے چہلم کی تقریب منعقد ہوئی

ایران کے شہر تبریز میں سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

Читайте на сайте