پاکستان کا امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیش کش پر عملدرآمد کا مطالبہ
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔