چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1368 ہوگئی 13.02.2020 11:01 Ur.mehrnews.com چین میں کورونا وائرس سے مزید 245 افراد ہلاک ہوگئےجس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1368 ہوگئی۔