بلاول بھٹو زرداری نیب کے سامنے پیش ہوگئے 13.02.2020 10:55 Ur.mehrnews.com پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری جے وی اوپل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔