رشت میں برف باری سے عوام کو مشکلات کا سامنا 13.02.2020 16:13 Ur.mehrnews.com ایران صوب گیلان کے صدر مقام رشت میں شدید برف باری کے نتیجے میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔