World News in Urdu

ایرانی قوم انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مزید مایوس کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےایرانی پارلیمنٹ کے 11 انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مزید مایوس کرےگی ۔

Читайте на сайте