پاکستان میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے بستی ملوک میں غیرت کے نام پر ایک شخص نے اپنی بیوی اور اس کے آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔