World News in Urdu

رشت میں عوام کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں بھر پور شرکت

ایران کے شہر رشت میں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔

Читайте на сайте