World News in Urdu

سری لنکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو بھی جلانے کا حکم

سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے تمام مریضوں کی لاشوں کو جلانے کو لازمی قرار دیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ مرنے والے کی لاش کو صرف جلایا جائے گا۔

Читайте на сайте