سعودی عرب نے نماز تراویح پر پابندی عائد کردی 13.04.2020 10:43 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔