World News in Urdu

پاکستانی سپریم کورٹ کی پاکستان کی حکومت کی سرزنش

پاکستانی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی وفاقی حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے مشیر صحت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔

Читайте на сайте