خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ کورونا وائرس کا شکار 07.05.2020 16:22 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔