آبادان میں دھول اور گرد و غبار 07.05.2020 10:42 Ur.mehrnews.com عراق سے بڑے پیمانے پر دھول اور گرد و غبار ایران کے صوبہ خوزستان میں داخل ہوگیا ہے عراقی گرد و غبار نے آبادان شہر کو بھی متاثر کیا ہے۔