ایرانی وزیر خارجہ کی عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد 07.05.2020 16:38 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے۔