مہدیہ تہران میں شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کے حضور عبادت، بندگی اور راز و نیاز
مہدیہ تہران میں رمضان المبارک کی انیسویں شب کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ عبادت، بندگی ، دعا اور راز و نیاز پر مشتمل تقریب منعقد ہوئی۔