سعودی عرب میں عید فطر کے موقع پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ 13.05.2020 16:36 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں پر ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔