دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 89 ہزار 935 ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 729 ہو گئی ہے۔