World News in Urdu

کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے سماجی فاصلہ کی رعایت بہت ہی اہم

تہران میں سماجی فاصلہ کی رعایت کو کوروناو ائرس کا مقابلہ کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اہم قراردیا جارہا ہے اگر سماجی فاصلہ کی رعایت نہ کی گئی تو کورونا وائرس پھر پھیل سکتا ہے۔

Читайте на сайте