دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ہلاکتیں 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 97 ہزار 736 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے۔