World News in Urdu

پاکستان میں منشیات فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پولیس نے تعلیمی اداروں سمیت گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 11 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔

Читайте на сайте