امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 96 ہزار 354 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے مہلک وباء میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 20 ہزار 902 ہو چکی ہے۔