World News in Urdu

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار 878 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 90 ہزارسے زائد ہو گئی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 878 ہو گئی ہے۔

Читайте на сайте