افغانستان میں امریکی فوج کے طالبان پر فضائی حملے
افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے افغانستان کے صوبہ فراح اور قندھارمیں طالبان پرفضائی حملے کئے ہیں۔