World News in Urdu

ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Читайте на сайте