World News in Urdu

راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو "سرینڈر مودی " قرار دیدیا

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس آئی کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو " سرینڈر مودی " قرار دیدیا ہے۔

Читайте на сайте